پَیدایش 41:44 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور فِرعون نے یُوسف سے کہا مَیں فِرعون ہُوں اور تیرے حُکم کے بغیر کوئی آدمی اِس سارے مُلکِ مِصر میں اپنا ہاتھ یا پاؤں ہِلانے نہ پائے گا۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:40-48