پَیدایش 41:39 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور فِرعون نے یُوسف سے کہا چُونکہ خُدا نے تُجھے یہ سب کُچھ سمجھا دِیا ہے اِس لِئے تیری مانِند دانشور اور عقل مند کوئی نہیں۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:34-43