پَیدایش 41:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یُوسف نے فِرعون سے کہا کہ فِرعون کا خواب ایک ہی ہے ۔ جو کُچھ خُدا کرنے کو ہے اُسے اُس نے فِرعون پر ظاہِرکِیا ہے۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:16-27