پَیدایش 41:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن کے بعد اَور سات خراب اور نِہایت بدشکل اور دُبلی گائیں نِکلِیں اور وہ اِس قدر بُری تِھیں کہ مَیں نے سارے مُلکِ مِصر میں اَیسی کبھی نہیں دیکھِیں۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:17-26