پَیدایش 41:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب فِرعون نے یُوسف کو بُلوا بھیجا ۔ سو اُنہوں نے جلد اُسے قَیدخانہ سے باہر نِکالا اور اُس نے حجامت بنوائی اور کپڑے بدل کر فِرعون کے سامنے آیا۔

پَیدایش 41

پَیدایش 41:8-18