پَیدایش 41:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پُورے دو برس کے بعد فِرعون نے خواب میں دیکھا کہ وہ لب ِدریا کھڑا ہے۔

2. اور اُس دریا میں سے سات خُوب صُورت اور موٹی موٹی گائیں نِکل کر نَیستان میں چرنے لگیں۔

3. اُن کے بعد اَور سات بدشکل اور دُبلی دُبلی گائیں دریا سے نِکلِیں اور دُوسری گایوں کے برابر دریا کے کنارے جا کھڑی ہُوئِیں۔

پَیدایش 41