پَیدایش 40:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اب سے تِین دِن کے اندر فِرعون تیرا سر تیرے تن سے جُدا کرا کے تُجھے ایک درخت پر ٹنگوا دے گا اور پرِندے تیرا گوشت نوچ نوچ کر کھائیں گے۔

پَیدایش 40

پَیدایش 40:18-23