اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ شاہِ مِصر کا ساقی اور نان پَز اپنے خُداوند شاہِ مِصر کے مُجرِم ہُوئے۔