پر قائِن کو اور اُس کے ہدیہ کو منظُور نہ کِیا اِس لِئے قائِن نِہایت غضب ناک ہُؤا اور اُس کا مُنہ بِگڑا۔