پَیدایش 4:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور لمک نے اپنی بِیویوں سے کہا کہاَے عدّہ اور ضِلّہ میری بات سُنواَے لمک کی بِیویو میرے سخن پر کان لگاؤ۔مَیں نے ایک مَرد کو جِس نے مُجھے زخمی کِیا مارڈالا اور ایک جوان کو جِس نے میرے چوٹ لگائی قتل کر ڈالا۔

پَیدایش 4

پَیدایش 4:16-26