اور اب تُو زمِین کی طرف سے لَعنتی ہُؤا ۔ جِس نے اپنا مُنہ پسارا کہ تیرے ہاتھ سے تیرے بھائی کا خُون لے۔