اور آدم اپنی بِیوی حوّا کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے قائِن پَیدا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا مُجھے خُداوند سے ایک مَرد مِلا۔