پَیدایش 39:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُنانچہ یُوسف اُس کی نظر میں مقبُول ٹھہرا اور وُہی اُس کی خِدمت کرتا تھا اور اُس نے اُسے اپنے گھر کا مُختار بنا کر اپنا سب کُچھ اُسے سَونپ دِیا۔

پَیدایش 39

پَیدایش 39:1-6