پَیدایش 38:29-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. اور یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنا ہاتھ پِھر کھینچ لِیا ۔ اِتنے میں اُس کا بھائی پَیدا ہو گیا ۔ تب وہ دائی بول اُٹھی کہ تُو کَیسے زبردستی نِکل پڑا؟ سو اُس کا نام فارص رکھّا گیا۔

30. پِھر اُس کا بھائی جِس کے ہاتھ میں لال ڈورا بندھا تھا پَیدا ہُؤا اور اُس کا نام زارَح رکھّا گیا۔

پَیدایش 38