پَیدایش 38:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا تُجھے رہن کیا دُوں؟اُس نے کہا اپنی مُہر اور اپنا بازُوبند اور اپنی لاٹھی جو تیرے ہاتھ میں ہے ۔ اُس نے یہ چِیزیں اُسے دِیں اور اُس کے ساتھ مُباشرت کی اور وہ اُس سے حامِلہ ہو گئی۔

پَیدایش 38

پَیدایش 38:13-28