پَیدایش 37:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے سب بیٹے بیٹِیاں اُسے تسلّی دینے جاتے تھے پر اُسے تسلّی نہ ہوتی تھی ۔ وہ یِہی کہتا رہا کہ مَیں تو ماتم ہی کرتا ہُؤا قبر میں اپنے بیٹے سے جا مِلُوں گا ۔ سو اُس کا باپ اُس کے لِئے روتا رہا۔

پَیدایش 37

پَیدایش 37:31-36