اور اُہلیبامہ کے یعوس اور یعلام اور قورح پَیدا ہُوئے ۔ یہ عیسو کے بیٹے ہیں جو مُلکِ کنعان میں پَیدا ہُوئے۔