پَیدایش 36:41-43 Urdu Bible Revised Version (URD)

41. رئِیس اہُلیبامہ رئِیس اَیلہ رئِیس فِینون۔

42. رئِیس قنَز رئِیس تیما ن رئِیس مِبصار۔

43. رئِیس مَجد ایل۔رئِیس عِرام ۔ ادُوم کے رئِیس یِہی ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ مُلک میں اُن کے مسکن کے مُطابِق دِئے گئے ہیں ۔ یہ حال ادُومِیوں کے باپ عیسو کا ہے۔

پَیدایش 36