پَیدایش 36:21-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. اور دِیسون اور ایصر اور دِیسان ۔ بنی شعِیر میں سے جو حور ی رئِیس مُلکِ ادُوم میں ہُوئے یہ ہیں۔

22. حور ی اور ہِیما م لوطان کے بیٹے اور تِمنع لوطان کی بہن تھی۔

23. اور یہ سوبل کے بیٹے ہیں ۔ علوان اور مانحت اور عیبا ل اور سفو اور اونام۔

24. اور صبعو ن کے بیٹے یہ ہیں ۔آیّہ اور عنہ ۔ یہ وہ عنہ ہے جِسے اپنے باپ کے گدھوں کو بیابان میں چراتے وقت گرم چشمے مِلے۔

25. اور عنہ کی اَولاد یہ ہے دِیسون اور اُہلیبامہ بِنت عنہ۔

پَیدایش 36