پَیدایش 36:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تِمنع عیسو کے بیٹے الیِفز کی حرم تھی اور الیِفز سے اُس کے عمالیق پَیدا ہُؤا ۔سو عیسو کی بِیوی عدّہ کے بیٹے یہ تھے۔

پَیدایش 36

پَیدایش 36:7-20