اور اُس نے وہاں مذبح بنایا اور اُس مقام کا نام ایل بَیت ایل رکھّا کیونکہ جب وہ اپنے بھائی کے پاس سے بھاگا جا رہا تھا تو خُدا وہِیں اُس پر ظاہِر ہُؤا تھا۔