پَیدایش 35:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُنہوں نے سب بیگانہ دیوتاؤں کو جو اُن کے پاس تھے اور مُندروں کو جو اُن کے کانوں میں تھے یعقُوب کو دے دِیا اور یعقُوب نے اُن کو اُس بلُوط کے درخت کے نِیچے جو سِکم کے نزدِیک تھا دبا دِیا۔

پَیدایش 35

پَیدایش 35:1-9