پَیدایش 35:19-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اور راخِل مَر گئی اور اِفرات یعنی بَیت لحم کے راستہ میں دفن ہُوئی۔

20. اور یعقُوب نے اُس کی قبر پر ایک سُتُون کھڑا کر دِیا ۔ راخِل کی قبر کا یہ سُتُون آج تک مَوجُود ہے۔

21. اور اِسرا ئیل آگے بڑھا اور عدر کے بُرج کی پرلی طرف اپنا ڈیرا لگایا۔

پَیدایش 35