اور یُوں ہُؤا کہ اُس نے مَرتے مَرتے اُس کا نام بِنؤنی رکھّا اور مَر گئی پر اُس کے باپ نے اُس کا نام بنِیمین رکھّا۔