اور وہ بَیت ایل سے چلے اور اِفرات تھوڑی ہی دُور رہ گیا تھا کہ راخِل کے دردِ زہ لگا اور وضع ِحمل میں نِہایت دِقّت ہُوئی۔