پَیدایش 35:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر خُدا نے اُسے کہا کہ مَیں خُدایِ قادرِ مُطلق ہُوں ۔ تُو برومند ہو اور بُہت ہو جا ۔ تُجھ سے ایک قوم بلکہ قوموں کے جتھے پَیدا ہوں گے اور بادشاہ تیرے صُلب سے نِکلیں گے۔

پَیدایش 35

پَیدایش 35:1-13