پَیدایش 34:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کی سب دَولت لُوٹی اور اُن کے بچّوں اور بِیویوں کو اسِیرکر لِیا اور جو کُچھ گھر میں تھا سب لُوٹ گھسُوٹ کر لے گئے۔

پَیدایش 34

پَیدایش 34:26-31