پَیدایش 34:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سِکم نے اِس لڑکی کے باپ اور بھائِیوں سے کہا کہ مُجھ پر بس تُمہارے کرم کی نظر ہو جائے پِھرجو کُچھ تُم مُجھ سے کہو گے مَیں دُوں گا۔

پَیدایش 34

پَیدایش 34:9-19