اور لَونڈیوں اور اُن کے بچّوں کو سب سے آگے اور لیاہ اور اُس کے بچّوں کو پِیچھے اور راخِل اور یُوسف کو سب سے پِیچھے رکھّا۔