پَیدایش 33:19-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اور زمِین کے جِس قطعہ پر اُس نے اپنا خَیمہ کھڑا کِیا تھا اُسے اُس نے سِکم کے باپ حَمور کے لڑکوں سے چاندی کے سَو سِکّے دے کر خرِید لِیا۔

20. اور اُس نے وہاں ایک مذبح بنایا اور اُس کا نام ایل اِلہِ اِسرائیل رکھّا۔

پَیدایش 33