اور یعقُوب جب فدّان ارام سے چلا تو مُلکِ کنعا ن کے ایک شہرسِکم کے نزدِیک صحیح و سلامت پُہنچا اور اُس شہر کے سامنے اپنے ڈیرے لگائے۔