پَیدایش 32:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یعقُوب نِہایت ڈر گیا اور پریشان ہُؤا اور اُس نے اپنے ساتھ کے لوگوں اور بھیڑ بکریوں اور گائے بَیلوں اور اُونٹوں کے دو غول کِئے۔

پَیدایش 32

پَیدایش 32:1-15