اور یعقُوب نے اپنے آگے آگے قاصدوں کو ادُو م کے مُلک کو جوشعیر کی سرزمِین میں ہے اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔