پَیدایش 32:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے کہا مُجھے جانے دے کیونکہ پَو پھٹ چلی ۔یعقُوب نے کہا کہ جب تک تُو مُجھے برکت نہ دے مَیں تُجھے جانے نہیں دُوں گا۔

پَیدایش 32

پَیدایش 32:20-32