پَیدایش 32:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو کہنا کہ یہ تیرے خادِم یعقُوب کے ہیں ۔ یہ نذرانہ ہے جو میرے خُداوند عیسو کے لِئے بھیجا گیا ہے اور وہ خُود بھی ہمارے پِیچھے پِیچھے آرہا ہے۔

پَیدایش 32

پَیدایش 32:11-25