پَیدایش 32:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور یعقُوب نے بھی اپنی راہ لی اور خُدا کے فرِشتے اُسے مِلے۔

2. اور یعقُوب نے اُن کو دیکھ کر کہا کہ یہ خُدا کا لشکر ہے اور اُس جگہ کا نام مَحنایِم رکھّا۔

پَیدایش 32