پَیدایش 31:52 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ ڈھیر گواہ ہو اور یہ سُتُون گواہ ہو ۔ ضرر پُہنچانے کے لِئے نہ تو مَیں اِس ڈھیر سے اُدھر تیری طرف تجاوُز کرُوں اور نہ تُو اِس ڈھیر اور سُتُون سے اِدھر میری طرف تجاوُز کرے۔

پَیدایش 31

پَیدایش 31:50-55