پَیدایش 31:2-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

2. اور یعقُوب نے لابن کے چہرے کو دیکھ کر تاڑ لِیا کہ اُس کا رُخ پہلے سے بدلا ہُؤا ہے۔

3. اور خُداوند نے یعقُوب سے کہا کہ تُو اپنے باپ دادا کے مُلک کو اور اپنے رِشتہ داروں کے پاس لَوٹ جا اور مَیں تیرے ساتھ رہُوں گا۔

4. تب یعقُوب نے راخِل اور لیاہ کو مَیدان میں جہاں اُس کی بھیڑ بکریاں تِھیں بُلوایا۔

پَیدایش 31