اور اُس نے لابن کے بیٹوں کی یہ باتیں سُنیں کہ یعقُوب نے ہمارے باپ کا سب کُچھ لے لِیا اور ہمارے باپ کے مال کی بدَولت اُس کی یہ ساری شان و شَوکت ہے۔