پَیدایش 30:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب راخِل نے کہا مَیں اپنی بہن کے ساتھ نِہایت زور مار مار کر کُشتی لڑی اور مَیں نے فتح پائی ۔ سو اُس نے اُس کا نام نفتالی رکھّا۔

پَیدایش 30

پَیدایش 30:1-10