اور جب مضبُوط بھیڑ بکریاں گابھن ہوتی تِھیں تو یعقُوب چھڑِیوں کو نالِیوں میں اُن کی آنکھوں کے سامنے رکھ دیتا تھا تاکہ وہ اُن چھڑِیوں کے آگے گابھن ہوں۔