اُس نے کہا تُجھے مَیں کیا دُوں؟یعقُوب نے کہا تُو مُجھے کُچھ نہ دینا پر اگر تُو میرے لِئے ایک کام کر دے تو مَیں تیری بھیڑ بکریوں کو پِھرچراؤں گا اور اُن کی نِگہبانی کرُوں گا۔