تب لابن نے اُسے کہا اگر مُجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے تو یہِیں رہ کیونکہ مَیں جان گیا ہُوں کہ خُداوندنے تیرے سبب سے مُجھ کو برکت بخشی ہے۔