پَیدایش 30:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب لیاہ نے کہا کہ خُدا نے اچھّا مَہر مُجھے بخشا ۔ اب میرا شَوہر میرے ساتھ رہے گا کیونکہ میرے اُس سے چھ بیٹے ہو چُکے ہیں ۔ سو اُس نے اُس کا نام زبُولُون رکھّا۔

پَیدایش 30

پَیدایش 30:11-21