پَیدایش 3:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا تُجھے کِس نے بتایا کہ تُو ننگا ہے؟ کیا تُو نے اُس درخت کا پَھل کھایا جِس کی بابت مَیں نے تُجھ کو حُکم دِیا تھا کہ اُسے نہ کھانا؟۔

پَیدایش 3

پَیدایش 3:6-19