پَیدایش 29:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے کہا دیکھو ابھی تو دِن بُہت ہے اور چَوپایوں کے جمع ہونے کا وقت نہیں ۔ تُم بھیڑ بکریوں کو پانی پلا کر پِھرچرانے کو لے جاؤ۔

پَیدایش 29

پَیدایش 29:1-10