پَیدایش 29:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا کہ خُداوند نے سُنا کہ مُجھ سے نفرت کی گئی اِس لِئے اُس نے مُجھے یہ بھی بخشا ۔ سو اُس نے اُس کا نام شمعُو ن رکھّا۔

پَیدایش 29

پَیدایش 29:25-35