پَیدایش 29:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب لابن نے یعقُوب سے کہا چُونکہ تُو میرا رِشتہ دار ہے تو کیا اِس لِئے لازِم ہے کہ تُو میری خِدمت مُفت کرے؟ سو مُجھے بتا کہ تیری اُجرت کیا ہو گی؟۔

پَیدایش 29

پَیدایش 29:11-25