پَیدایش 29:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

لابن اپنے بھانجے کی خبر پاتے ہی اُس سے مِلنے کو دَوڑا اور اُس کو گلے لگایا اور چُوما اور اُسے اپنے گھر لایا تب اُس نے لابن کو اپنا سارا حال بتایا۔

پَیدایش 29

پَیدایش 29:9-17