پَیدایش 28:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس جب عیسو نے دیکھا کہ اِضحاق نے یعقُوب کو دُعا دے کر اُسے فدّان ارام کو بھیجا ہے تاکہ وہ وہاں سے بِیوی بیاہ کر لائے اور اُسے دُعا دیتے وقت یہ تاکِید بھی کی ہے کہ تُو کنعانی لڑکیوں میں سے کِسی سے بیاہ نہ کرنا۔

پَیدایش 28

پَیدایش 28:1-15